مولانا فضل الرحمان کی چیف ایڈیٹر روز نامہ پاکستان سرادر خان نیازی کے گھر آمد ،بھائی کے انتقال پر دعا اور تعزیت کی
راولپنڈی چیف ایڈیٹر روز نامہ پاکستان سرادر خان نیازی کے بھائی مرحوم حاجی محمد حسن خان نیازی کے انتقال پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ بڑی تعداد میں جاریسیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ فوج کے اعلی افسران کا چیئر مین روز نیوز ایس کے نیازی کے گھر آمد کا سلسلہ جاریمولانا فضل الرحمان کی چیف ایڈیٹر روز نامہ پاکستان سرادر خان نیازی کے گھر آمد ،بھائی کے انتقال پر دعا اور تعزیت کی