پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

راولپنڈیریس کورس پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف اہم کاروائی

راولپنڈیریس کورس پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف اہم کاروائی، پتنگ فروش گرفتار ، پتنگیں برآمد، مقدمہ درجپتنگ فروش محمد عرف توحیدی سے 1250 پتنگیں برآمد ہوئیں،پولیسپتنگ فروش کے خلاف کاروائی ایس ایچ او ریس کورس اور ان کی ٹیم نے کی، پولیسپتنگ بازی خطرناک کھیل ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایس پی پوٹھوہارایس پی پوٹھوہار کی جانب سے ریس کورس پولیس کو شاباش پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.