پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور ڈویژن کے پینشین کیسز /ڈسپلینلری انکوائریز کے حوالے سے اجلاس۔

لاہور ڈویژن کے پینشین کیسز /ڈسپلینلری انکوائریز کے حوالے سے اجلاس۔ایڈیشنل سیکرٹری ریگولیشن امتیاز احمد کی زیر صدارت کمشنر لاہور کمیٹی روم میں اجلاس۔سیکرٹری صوبائی مانیٹرنگ سیل طاہر محمود و تمام اے ڈی سی جیز کی بھی شرکت۔34 ضلعی و ڈویژنل محکموں کے افسران نے کیسز کی تفصیلات و پیشرفت سے آگاہ کیا۔۔۔پیڈا ایکٹ کیمطابق انکوائری کو 60 روز میں مکمل ہونا ضروری ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز احمد۔۔پینشن ضوابط کیمطابق ریٹائرڈ فرد کی پینشن ریٹائرمنٹ کیساتھ ہی شروع ہونی چاہیے۔ایڈیشنل سیکرٹری ریگولیشن۔ لاہور کے تمام محکموں کو دس روز میں تفصیلا رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔حکومت پنجاب نے پینشن کیسز کو مکمل کرانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری۔۔زیر التواء انکوائریز کو قانون کیمطابق مکمل کرایا جائیگا۔ایڈیشنل سیکرٹری ریگولیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.