پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پولیس لائین میں نئی گاڑیاں دینے کی تقریب، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی بطور مہمان خصوصی شرکتوزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے ضلع راولپنڈی کے تھانوں کے لئے 30 گاڑیوں کی چابیاں دیں

پولیس لائین میں نئی گاڑیاں دینے کی تقریب، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی بطور مہمان خصوصی شرکتوزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے ضلع راولپنڈی کے تھانوں کے لئے 30 گاڑیوں کی چابیاں دیںاراکین صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عدنان، میجر(ر) لطاسب ستی،راجہ صغیر احمد، آر پی او عمران احمر، سی پی او محمد احسن یونس و دیگر افسران کی شرکت۔نئی گاڑیاںوں کو راولپنڈی پولیس نے ٹریکر،اینٹی کار لفٹنگ سافٹ ویئر، کریمنل ریکارڈ، ہائی ٹیک وائرلیس سسٹم، ویڈیو کالنگ، ٹیب اور دیگر سہولیات سے آراستہ کیا ہے: راجہ بشارتپنجاب بھر میں محکمہ پولیس کو 500 پٹرولنگ گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں: راجہ بشارت موجودہ حکومت راولپنڈی اور فیصل آباد کو سیف سٹی بنا رہی ہے: راجہ بشارتگزشتہ حکومتیں پولیس پر تنقید کرتی رہی لیکن انہیں سہولیات فراہم نہ کر سکیں:راجہ بشارتشہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں جان کا نذرانہ پیش کیا کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں:راجہ بشارت پنجاب پولیس نے کم وسائل کے باؤجود بہتر نتائج دیئے ہیں: راجہ بشارتحکومت پنجاب پولیس کے لئے مزید پیکیج لا رہی ہے:راجہ بشارت راجہ بشارت کی کاوشوں سے پولیس کو الاؤنسز ملے اورنئی بھرتی ہوئی:آر پی او عمران احمرکابینہ میں راجہ بشارت کی موجودگی پولیس ملازمین کو حوصلہ دیتی ہے:آرپی اوراولپنڈی کے ہر تھانے میں نئی گاڑی کی فراہمی پر وزیر قانون پنجاب کے شکرگزار ہیں:سی پی اووزیر قانون اور اراکین پنجاب اسمبلی کا راولپنڈی پولیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ،جدید سہولیات سے آراستہ کنٹرول روم، مختلف پراجیکٹس اور مانیٹرنگ کے نظام پر آر پی او عمران احمر اور سی پی او محمد احسن یونس نے بریفنگ دی،وزیر قانون پنجاب اور اراکین پنجاب اسمبلی نے راولپنڈی پولیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں بہتر پولیسنگ کے لئے ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کو سراہا،
صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،دعا کی اور شہداء گیلری میں اپنے تاثرات قلمبند کئے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.