پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی ہدایت پر سہولت بازاروں و عام مارکیٹوں میں پرائس چیکنگ۔.گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 25000شہریوں نےسہولت بازاروں سے خریداری کی

کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی ہدایت پر سہولت بازاروں و عام مارکیٹوں میں پرائس چیکنگ۔.گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 25000شہریوں نےسہولت بازاروں سے خریداری کی۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل لاہورسہولت بازاروں کے علاوہ 69 مارکیٹوں کی 2022 انسپیکشنز کی گئیں۔مشتاق ٹوانہ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں آٹا ۔چینی کی قطعا کوئی ذخیرہ اندوزی سامنے نہیں آئی۔ اے سی جیلاہور میں 31 اور مجموعی طور پر 56 سہولت بازار شہریوں کو ریلیف دے رہے ہیں۔۔اے سی جی مشتاق ٹوان۔69 اہم مارکیٹوں کی انسپیکشنز کے دوران 3 لاکھ 14ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔۔۔ملک مشتاق ٹوانہتمام پھل و سبزی منڈیوں کی نیلامیوں کو بھی مانیٹر کیا گیا۔۔مشتاق ٹوانہناجائز منافع خوری پر 25 ایف آئی آرز ۔25 منافع خور گرفتار۔اے سی جی

Leave A Reply

Your email address will not be published.