پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو ھوگیآمریکا میں مقیم یونس چودھری کے صاحبزادے محمود چودھری سے منگنی طے پا گئی

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو ھوگیآمریکا میں مقیم یونس چودھری کے صاحبزادے محمود چودھری سے منگنی طے پا گئی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد کیا گیا دونوں خاندانوں کے عزیز و اقارب میں دعوت نامہ تقسیم کئے گئے آنے والے مہمانوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کے بعد ان کو شرکت کی اجازت دی جائے گی جبکہ سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے جائیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.