پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام اباد ، پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے بزرگ محمد حسین کو 120 روٹ کے ، ریس لگانے والے ٹیوٹا ہائی ایس ، گاڑی نمبر RIS 2073 , نے ٹکر مار کے شدید زخمی کر دیا اور جسے سہیل نامی ڈرائیور چلا رہا تھا

اسلام اباد ، پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے بزرگ محمد حسین کو 120 روٹ کے ، ریس لگانے والے ٹیوٹا ہائی ایس ، گاڑی نمبر RIS 2073 , نے ٹکر مار کے شدید زخمی کر دیا اور جسے سہیل نامی ڈرائیور چلا رہا تھا ٹیوٹا ہائی ایس ، ڈرائیور سہیل نے شدید زخمی محمد حسین کو اپنی گاڑی میں ڈالا اور قریبی جنگل میں پھینک کر فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق اپنے گھر سے قریبی دوکان پہ جانے والے محمد حسین کی گمشدگی کی ریپورٹ تھانہ گولڑہ شریف میں درج کروائی گئی اور دو دن بعد سی سی ، ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے پتہ چلا کہ محمد حسین کو ریس لگانے والے ٹیوٹا ہائی ایس نے ٹکر ماری ہے اور اسے کسی بھی ہسپتال پنجانے کی بجائیے قریبی جنگل میں پھینک کر خود اپنے آبائی گاؤں آزاد کشمیر فرار ہو گیا اور جنگل میں زخمی محمد حسین زخموں کی تاب نا لاتے ہوئیے خالق حقیقی سے جا ملے ، اور جہاں جنگلی جانوروں نے محمد حسین کی نعش کو خراب کیا محمد حسین کی لاش دو دن بعد پمز ہسپتال پہنچائی گئی ، تھانہ گولڑہ کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئیے حادثہ کرنے والی گاڑی کو تھانے میں بند کر دیا اور حادثہ کرنے کے بعد زخمی کو جنگل میں پھینکنے والے سہیل نامی ڈرائیور کو ڈھونڈنے کے لئیے کاروائیاں شروع کر دیں
محمد حسین مرحوم کا نماز جنازہ دربار گولڑہ شریف میں ادا کرنے کے بعد لواحقین نے میڈیا نمائیندوں سے بات کرتے ہوئیے آئی جی اسلام اباد اور سینئیر پولیس افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ سیہل نامی ظالم مجرم کو جلدی سے جلدی گرفتار کیا جائیے تاکہ ایک مجرم کو سزا مل سکے اور وہ مزید پبلک ٹرانسپورٹ کا حصہ بن کر عا لوگوں کی زندگی کو داؤ ، پہ نا لگائیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.