پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی بچھڑوں کو اپنے پیاروں سے ملوانے کی روایت برقرار۔انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے لاپتہ ہونیوالی 13 سالہ رمشاء کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیاگی

لاہورانویسٹی گیشن پولیس کی بچھڑوں کو اپنے پیاروں سے ملوانے کی روایت برقرار۔انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے لاپتہ ہونیوالی 13 سالہ رمشاء کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیاگیا۔رمشاء اپنی مرضی سے والدین کو بتائے بغیر اپنی خالہ کے گھر چلی گئی تھی۔انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف معلومات کی روشنی میں رمشاء کو تلاش کیا۔مغویہ رمشاء کی والدہ نے تھانہ کوٹ لکھپت میں اغواء کا مقدمہ درج کروارکھاتھا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن محمد بلال قیوم کی طرف سے مغویہ کی بحفاظت بازیابی پر پولیس ٹیم کو شاباش۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.