لاہور ریسکیو 1122کل پنجاب بھر میں روڈٹریفک حادثات کے متاثرین کا عالمی دن منا رہا ہے،ترجمان ریسکیو پنجاب روڈٹریفک متاثرین کا دن منانے کا مقصدعوام الناس میں حادثات کی آگاہی پیدا کرنا ہے،
لاہور ریسکیو 1122کل پنجاب بھر میں روڈٹریفک حادثات کے متاثرین کا عالمی دن منا رہا ہے،ترجمان ریسکیو پنجاب روڈٹریفک متاثرین کا دن منانے کا مقصدعوام الناس میں حادثات کی آگاہی پیدا کرنا ہے،ڈی جی ریسکیو تمام ضلعی آفیسرزاس دن کی مناسبت سے اپنے اضلاع میں آگاہی ایونٹ کریں گے،روڈٹریفک متاثرین کو بروقت ریسکیو سروس فراہم کرنے والے ایمرجنسی ورکر داد کے مستحق ہیں۔ڈی جی ریسکیو ریسکیو1122،پنجاب بھر میں روزانہ اوسطََ1000ایکسیڈنٹ متاثرین کو ریسکیو سروس فراہم کر رہا ہے 83فی صد روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل کے ہیں،موٹرسائیکل چلاتے ہوئے باقاعدہ سٹریپ کیاہوا ہیلمٹ پہنیں، موٹرسائیکل کی رفتار50Km فی گھنٹہ ،بائیں لین میں سفر اورسائیڈ مرر کے استعمال سے حادثات کی شرح کو کم کیا جاسکتاہے،قانون کی پابندی،عوامی آگاہی اور والدین کی توجہ سے حادثات میں کمی لائی جاسکتی ہے،