پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

۔لاہور سمیت تمام اضلاع میں پرائس مجسٹریٹس کی تعداد کو ریشنلائز کریںکمشنر لاہور۔۔ایف آئ ر۔انسپیکشنز۔جرمانے نہ ہونے پر مجسٹریٹس کو شوکازجاری کیےجائیں

کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارردگی کا جائزہ

۔لاہور سمیت تمام اضلاع میں پرائس مجسٹریٹس کی تعداد کو ریشنلائز کریںکمشنر لاہور۔۔ایف آئ ر۔انسپیکشنز۔جرمانے نہ ہونے پر مجسٹریٹس کو شوکازجاری کیےجائیں۔ایف آئی آرز نہ ہونے پر پرائس مجسٹریٹس کو ایڈوائزری جاری کیجائے۔پرائس مجسٹریٹ کے تبادلے کیصورت میں نئے مجسٹریٹ کا تقرر کرایا جائےناجائز منافع خوروں پر سخت پرائس چیکنگ کے ذریعے ہی قابو پایا جا سکتا ہے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے عائد کردہ جرمانوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہئیے۔ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے پرائس مجسٹریٹس کی تربیتی ورکشاپس کرائی جائیں۔اجلاس میں اے ڈی سی آرز اور اے ڈی سی جیز نے پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.