پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

11 سال سے پولیس کو چکمہ دینے والا قاتل گرفتار،کاہنہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عابد عزیز کو گرفتارکیا

11 سال سے پولیس کو چکمہ دینے والا قاتل گرفتار،کاہنہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عابد عزیز کو گرفتارکیا،ملزم 11 سال سے قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،ملزم کی گرفتاری کیلئےجدیدٹیکنالوجی سے مدد لی گئی،ملزم مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

Leave A Reply

Your email address will not be published.