پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

*ترجمان / گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی*گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا ہر ممکن وسائل بروئے کار لانےکا حکم سیاح دوراں برف باری سفر سے گزیز ہیں

*ترجمان / گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی*گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا ہر ممکن وسائل بروئے کار لانےکا حکمسیاح دوراں برف باری سفر سے گزیز ہیں، ترجمان جی ڈی اے، پی کے ایچ اے، سی اینڈ ڈبلیو کی ٹیمیں گلیات میں موجود ہیں، ترجمانٹریفک کی روانی کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ترجمان جی ڈی اےتاحال گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑ چکی  جی ڈی اے کا مقامی آبادی اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایات ہیں،ترجمانبرف باری کا سلسلہ رکتے ہی سڑکوں کو مکمل بحال کر دیا جائے گا، ترجمان جی ڈی اے

Leave A Reply

Your email address will not be published.