پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےاسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نمائندگی مسترد کر دی، بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےاسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نمائندگی مسترد کر دی، بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایتصدر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کے خلاف وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھاصدر عارف علوی نے انشورنس کمپنی کے بیماری چھپانے کی بنیاد پر انشورنس رقم نہ دینے کے عذر کو مسترد کردیا۔وفاقی محتسب نے انشورنس کمپنی کو شوہر کی وفات پر بیوہ کو انشورنس کلیم کی معقول رقم دینے کا فیصلہ دیا تھا۔انشورنس کمپنی نے معمولی بنیادوں پر بیوہ کو رقم دینے سے انکار کیا، فیصلہپالیسی دیتے وقت بیماری کی چھان بین کرنے کی ذمے داری انشورنس کمپنی پر لاگو ہوتی ہے، فیصلہانشورنس کمپنی تصفیے کی تاریخ تک منافع کے ساتھ بیوہ کو رقم کی ادائیگی کرے، فیصلہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.