پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ممتاز بزنس مین چوہدری عبدالرئوف کو بیسٹ بزنس ایوارڈ ملنے پر ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ

ممتاز بزنس مین چوہدری عبدالرئوف کو بیسٹ بزنس ایوارڈ ملنے پر ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے جوائنٹ سیکرٹری کامران سراب کیانی کی جانب سے ممتاز بزنس مین چوہدری عبدالرئوف کو بیسٹ بزنس ایوارڈ ملنے پر ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں ایم این اے صداقت عباسی،کامران سراب کیانی، فرقان کیانی، راجہ جاوید اخلاص، راجہ حنیف، جاوید انور مغل، راجہ رضوان ،طارق کیانی،کرنل اجمل،ملک طارق اعوان، قاضی شوکت، ہارون کمال ہاشمی، ملک فیاض سندھو، چوہدری طاہر جاوید، ملک راشد طفیل، سردار راشد، اسحاق سیال، کاشف میر، زاہد وسیم خان، راجہ حافظ عثمان صداقت اور دیگر سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات شریک ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.