پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کراچی  سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی  سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ نومبر کے اختتام پر این سی او سی اجلاس میں معاملے پر مزید بحث ہوگی۔محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہونگی، کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں، موسم سرما کی چھٹیوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.