پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏سربراہ تحریک لبیک پاکستان خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

‏سربراہ تحریک لبیک پاکستان خادم حسین رضوی انتقال کرگئےخادم حسین رضوی طویل عرصے سے علیل تھے‏خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو ’نکہ توت‘میں پیداہوئے‏خادم حسین رضوی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا‏خادم حسین رضوی نےجہلم ودینہ کےمدارس دینیہ سےحفظ وتجویدکی تعلیم حاصل کی‏ خادم حسین رضوی نے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے درس نظامی کی تکمیل کیاامیر مجاہدین دنیا سے پردہ فرما گئے خادم حسین رضوی بخار میں مبتلا تھے،خادم حسین رضوی کو تیز بخار ہونے کے باعث شیخ زید ہسپتال داخل کروایا گیا تھا، خادم حسین رضوی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، خادم حسین رضوی کی ڈیڈ باڈی ان کے گھر پہنچ گئی، خادم حسین رضوی کے کارکن انکی رہائش گاہ پہنچنا شروع ہو گئے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.