پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آبادتھانہ کورال کی حدود میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد زرائعتھانہ کورال کے علاقہ گلبرگ گرین میں 20 سالہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی پائی گئی

اسلام آبادتھانہ کورال کی حدود میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد زرائعتھانہ کورال کے علاقہ گلبرگ گرین میں 20 سالہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی پائی گئی۔مقتول کی شناخت محمد اویس کے نام سے ہوئی۔پولیس زرائعلاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیسمقتول نے خودکشی کی یا قتل۔تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.