شیخوپورہ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں پیٹرول آفیسرز اور جونیئر پیٹرول آفیسرز کی دسویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مُراد سعید کی بطورمہمانِ خصوصی شرکت
شیخوپورہ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں پیٹرول آفیسرز اور جونیئر پیٹرول آفیسرز کی دسویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مُراد سعید کی بطورمہمانِ خصوصی شرکت
پاسنگ آؤٹ تقریب میں آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام شامل
شیخوپورہ: پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پیٹرول آفیسرز اور جونیئر پیٹرول آفیسرز کی شرکت وفاقی وزیر مُراد سعید نے آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام کے ساتھ موٹروے پولیس شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے. سی پیک کے تحت بننے والی شاہرات پر موٹروے پولیس کو اہم ذمہ داریاں نبھانی ہیں۔ وفاقی وزیر مُراد سعیدمیرٹ پر بھرتی ہونے والے افراد کی بہترین تربیت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر مُراد سعید
شیخوپورہ: موٹروے پولیس نے قومی شاہرات پر قانون کی بالادستی قائم کرنی ہے موٹروے پولیس میں مزید بھرتیاں کی جائیں گی اور تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے موٹروے پولیس نے قومی شاہرات کو محفوظ بنانا ہے اور لوگوں کی مدد کو یقینی بنانا ہے۔