پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور صوبائی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا سکولوں کی بندش کے حوالے سے حکومتی فیصلے پر عملدر آمد ہوگا

 

لاہور صوبائی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا سکولوں کی بندش کے حوالے سے حکومتی فیصلے پر عملدر آمد ہوگا۔صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کو سی ای اوز نے بریفنگ دی۔ مراد راس نے کہا صورتحال کا مکمل اور تفصیلی جائزہ لیا گیا، انہوں نے کہا طلبا و اساتذہ کی صحت سے اہم کچھ نہیں، مزید برآں حتمی فیصلہ پیر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.