پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور  فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا،

لاہور  فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، سہیل تنویر ان دنوں لیگ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود ہیں۔شہروں کے نام سے منسوب 5 ٹیمیں سری لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں۔ ان ٹیموں کے درمیان 14 نومبر سے 6 دسمبر تک مقابلے جاری رہیں گے۔ سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیموں کے درمیان کل 23 مقابلے ہونے ہیں۔قبل ازیں یہ ٹونامنٹ اگست میں شروع ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے باعث تاریخ تبدیل کرنی پڑی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.