پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریور راوی پراجیکٹ میں 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی اور منصوبے سے 12 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا

لاہور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریور راوی پراجیکٹ میں 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی اور منصوبے سے 12 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے پراجیکٹ میں صحت، کمرشل اور رہائشی منصوبے شامل ہیں، ریور راوی سے شہریوں کو گندے پانی سے ہونیوالی بیماریوں سے نجات ملے گی۔ انہوں نے کہا یہ منصوبہ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بھی شاہکار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.