پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

حضرت خواجہ غلام فرید سالانہ عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے 123ویں سالانہ عرس کی تقریبات شروع

حضرت خواجہ غلام فرید سالانہ عرس حضرت خواجہ غلام فرید کے 123ویں سالانہ عرس کی تقریبات شروع صوفی بزرگ شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے عرس کی تقریبات 3 روز جاری رہیں گیایک ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامور، داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کورنا کے پیشِ نظر عرس کی تقریبات محدود، زائرین کے داخلے پر پابندی عائد

Leave A Reply

Your email address will not be published.