پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

رحیم یارخان نلکے کی کھدائی کے دوران زمین سےقدرتی گیس آئی علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی

رحیم یارخان نلکے کی کھدائی کے دوران زمین سےقدرتی گیس آئی علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھیدیہاتی علاقے میں قدرتی گیس دیکھ کر علاقہ مکینوں کی سوچ تبدیل ہو گئی نواحی علاقہ راجن پور کلاں میں علاقہ مکین گیس کی آگ پر ہاتھ سیکتے رہےگورنمنٹ ہمارے علاقے پر توجہ دے علاقہ مکینوں کی اپیل: اپنے گھر میں قدرتی طور ہر آنے والی گیس کو نکلتا دیکھ کر گھر کا مالک خوشی سے نڈھالبستی کتب ہیر کے مکین ایک گزشتہ دو گھنٹے سے گیس کی آگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.