پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد ہائی کورٹ سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلباسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کیوفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود عدالت میں پیش ہوئے،نیا پاکستان کا مطلب کیا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کا ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسارعدالتوں میں زیر سماعت کیسسز پر ٹالک شوز میں تجزیہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، جسٹس عامر فاروقٹی وی پر شام 6 سے رات 11 تک تمام ٹالک شوز توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، جسٹس عامر فاروقوفاقی حکومت اور پیمرا دونوں تحریری جواب جمع کریں پھر کیس کو آگے بڑھائیں گے، جسٹس عامر فاروقعدالت نے کیس کی سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.