پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بزریعہ اشتہار طلبی کا معاملہ

اسلام آباد ہائی کورٹ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بزریعہ اشتہار طلبی کا معاملہ .اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کررہے ہیں وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر عدالت میں پیش ہوئے.وزارت خارجہ سے ڈائریکٹر یورپین افئیر مبشر خان بھی عدالت میں پیش نیب کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل جہانزیب بھروانہ اور ڈپٹی پراسکیوٹر سردار مظفر عباسی عدالت پیش ہوئے اکتوبر کو طلبی کا اشتہار لندن اور پاکستان کے اخبارات میں شائع کیا گیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اخباری اشتہارات لندن اور لاہور جاتی عمرہ میں انکی رہائش گاہ پر چسپاں کردی گئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالتی احکامات سے نواز شریف کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرلوزارت خارجہ اور ایف آئی اے کے افسران عدالت میں پیش ہوئے ہیں، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب کیا دونوں افسران کا بیان آج ریکارڈ کریں ؟ جسٹس عامر فاروق کا استفسار
جیسے عدالت بہتر سمجھے افسران کا بیان ریکارڈ کرے، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیبعدالت کا آئندہ سماعت پر ایف آئی اے افسران کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت .عدالت کا وزارتِ خارجہ اور ایف آئی اے کو تمام دستاویزات عدالت میں جمع کرنے کی ہدایتمکمل دستاویزات جمع کرنے اور بیان ریکارڈ کرنے کے لئے دو ہفتوں کا وقت دیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل افسران کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے اتنا لمبا وقت لینے کی ضرورت نہیں۔جسٹس عامر فاروق کیا نواز شریف کو وکیل رکھنے کا حق ہوگا یا نہیں؟ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عدالت کو مطمئن کریں۔ عدالت
عدالت نے کیس کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.