پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس, خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس, خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ، ایل او سی اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کابھی جائزہ، مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پر بھی غور.
‏افغان امن عمل میں مثبت پیشرفت کا جائزہ
کور کمانڈرز کا بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ, کور کمانڈرز نے پاکستان میں بھارتی سازشوں کے شواہد کا بھی جائزہ لیا‏سی پیک کیخلاف بھارتی سازشوں کا جائزہ لیا گیا، بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی تربیت اور فنانسنگ کا جائزہ, بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے،‏بھارتی حملوں سے شہری آبادیوں کو بچانے کے اقدامات کیے جائیں گے، کور کمانڈرز کا عزم. کورونا کی دوسری لہر سے پیدا ہونیوالی صورتحال پرغور، ڈیجی آئی ایس پی آر

Leave A Reply

Your email address will not be published.