پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور 24 نومبر ،صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس

لاہور 24 نومبر ،صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس اشیاء ضروریہ کی دستیابی ،قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا گیا. صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی، ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و تجارت ،کمشنر و ڈپٹی کمشنر لاہور اور متعلقہ افسران کی اجلاس میں شرکت صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے.

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا بعض علاقوں میں اشیاء ضروریہ کی زائد نرخوں پر فروخت کا سخت نوٹس عادی ناجائز منافع خوروں کی دکانیں سیل کرنے کا حکم صوبائی وزیر کی آٹا، چینی، گھی، دالیں سبزیاں اور دیگر اشیاء کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت مارکیٹوں میں مقامی سطح پر تیار ہو نے والی چینی پر فوکس کیا جائے، صوبائی وزیر صنعت و تجارتانتظامیہ خود قیمتیں نوٹیفائی کرتی ہے اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوتا، صوبائی وزیر کا استفسارانتظامی افسران قیمتیں نوٹیفائی کرنے کے بعد ان پر عمل درآمد بھی رائیںدکانوں پر پینافلیکسز کی 100فی صد تنصیب یقینی بنائی جائے.صوبے بھر میں قائم سہولت بازاروں سے عوام کو خاطر خواہ ریلف مل رہا ہے .آٹا، چینی، دالیں اور دیگر اشیاء عام مارکیٹ کے مقابلے میں کم نرخوں پر مل رہی ہیں عام مارکیٹوں میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے انتظامیہ متحرک ہو کر کام کرے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.