پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات۔ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات۔ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے بہترین مواقع میسر کرنا انتہائی ضروری ہے.وزیر اعظم نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کیلئے سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.