پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وفاقی کابینہ نے سیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج دیا، آٹارنی جنرلسیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج پر کابینہ کو بتایا کہ یہ خلاف قانون ہے، اٹارنی جنرلاگلے دو تین دنوں میں کابینہ نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تعینات کریں گے

وفاقی کابینہ نے سیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج دیا، آٹارنی جنرلسیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج پر کابینہ کو بتایا کہ یہ خلاف قانون ہے، اٹارنی جنرلاگلے دو تین دنوں میں کابینہ نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تعینات کریں گے، اٹارنی جنرلڈی جی سول ایوی ایشن کے تعیناتی قانون کے مطابق ہوگی، اٹارنی جنرلاگر دو یا تین دن میں ڈی جی کی تعیناتی ہوتی ہے تو مسلہ تو حل ہوگیا، عدالتاس عدالت نے آپ سے کہا تھا کہ آپ کے تمام آرڈرز غیر قانونی ہے، عدالت کا سیکرٹری سی اے اے سے مکالمہیہ عدالت اس درخواست کا فیصلہ نہیں کرسکتی، یہ وفاقی حکومت کا کام ہے، چیف جسٹسایگزیکٹو معاملات میں یہ عدالت مداخلت نہیں کرتی مگر یاد دہانی کرنی پڑتی ہے، عدالتکیا آپ چاہتے ہیں کہ یہ عدالت کوئی آرڈر پاس کرے، چیف جسٹس کا سیکرٹری سی اے اے سے استفساروفاقی حکومت کو ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات کرنے دے، چیف جسٹس اطہر من اللہآپ نے اتنا دیر کردی، اشتہار کی کوئی ضرورت نہیں تھی، چیف جسٹس کا سیکرٹری ایوی ایشن سے مکالمہیہ عدالت امید کرتی ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تناظر میں تعیناتی کریں گے،وفاقی حکومت آئندہ سماعت سے پہلے نوٹیفکیشن جاری کرکے عدالت کو آگاہ کریں، عدالتعدالت نے کیس کی سماعت 8 دسمبر تک کے لئے ملتوی کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.