پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس جاری۔

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس  بحریہکانفرنس کا انعقاد علامہ اقبال کے 143ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہکانفرنس کا موضوع "نوجوانوں کی تعلیم و تربیت میں اقبال کی قرآنی فکر کی اہمیت” ہے۔ ترجمان پاک بحریہسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہترکی اور ایران کے سفیروں کی بھی بطور مہمان اعزاز کانفرنس میں شرکت اور خطاب۔ ترجمان پاک بحریہامیرالبحر کا بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس سے خطاب۔ ترجمان پاک بحریہنیول چیف نے اپنے خطاب میں اقبال کے افکار سے استفادہ حاصل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترجمان پاک بحریہامیر البحر نے نوجوانوں کو پیغام اقبال پر عمل کرتے ہوئے عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اقبال کا شاہین بننے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان پاک بحریہہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے تاکہ ہم مادر وطن کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ امیرالبحرکانفرنس سے سینیٹر ولید اقبال اور بحریہ یونیورسٹی کے ریکٹر وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے بھی خطاب کیا۔ ترجمان پاک بحریہکانفرنس کا بنیادی مقصد طلباء کو اقبال کے آفاقی پیغام سے روشناس کروانا اور علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ترجمان پاک بحریہبحریہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی اسکالرز کی بھی بذریعہ ویڈیو لنکس کانفرنس میں شرکت۔ ترجمان پاک بحریہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.