پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سنیٹرپاکستان پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر اور رہنما پیپلز پارٹی این اے ستاون آصف شفیق ستی نے مقصود ستی کی زوجہ محترمہ اور سنئیر صحافی جیو نیوز ممبر پریس کلب اسلام آباد وقار ستی کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر سانٹھ انوالی تحصیل کوٹلی ستیاں جا کر تعزیت کی

سنیٹرپاکستان پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر اور رہنما پیپلز پارٹی این اے ستاون آصف شفیق ستی نے مقصود ستی کی زوجہ محترمہ اور سنئیر صحافی جیو نیوز ممبر پریس کلب اسلام آباد وقار ستی کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر سانٹھ انوالی تحصیل کوٹلی ستیاں جا کر تعزیت کی ۔اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی آنے والی منزلیں اللہ تعالی آسانی فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل اور اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آصف شفیق ستی نے ان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت اور فاتح خوانی کی اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں

Leave A Reply

Your email address will not be published.