پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیراعظم کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات

ایوان وزیر اعلی میں وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اعظم کاُاستقبال کیاوزیر اعظم کی وزیر اعلی سے ون آن ون ملاقات شروع.ایوان وزیر اعلی میں وزیر اعظم کو والٹن ائیر پورٹ منصوبے پر بریفنگ دی جائے گیوزیر اعظم کو پنجاب میں قانون سازی پر اپ ڈیٹ دی جائے گیوزیر اعظم یونیورسل ہیلتھ انشورنس اور پنجاب میگا پروجیکٹس پر بھی بریفنگ لیں گےملاقات میں وزیراعظم کو وزیراعلی نے پنجاب کابینہ کی کارکردگی کےحوالے سے آگاہ کیا.وزیراعظم کو پنجاب کے سیاسی انتظامی امور پر بھی آگاہ کیا گیا .ریور راوی منصوبے پر جاری پیش رفتہ پر بھی وزیراعظم کو آگاہی دی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.