پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ سے پاکستان کسٹمز سروس کے زیر تربیت افسران کی ملاقات

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ سے پاکستان کسٹمز سروس کے زیر تربیت افسران کی ملاقاتملاقات میں زیرتربیت کسٹمز افسران کو تھرکول، پولیس اور کراچی کے میگا منصوبوں پر بریفنگ۔تھر کول بلاکVI پراجیکٹ توانائی کی طلب کو پورا کرنے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھبلاک 6 میں موجود کوئلے کو گیس، یوریا/ کھاد اور مائع (ڈیزل) میں تبدیل کیا جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھان اشیاء کی درآمد پر خرچ کیا جانے والا خطیر ذرمبادلہ بچایا جاسکتا ہے۔ کراچی میں امن امان بحال ہوا ہے اب شہر کے انفراسٹرکچر پر کام ہو رہا ہے۔ ممتاز علی شاہامن کی بحالی سے شہر میں تعلیمی، ثقافتی اور تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھسال 2020-21 میں 232.94 روپے 2246 ترقیاتی منصوبوں کے لئے رکھے گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.