پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تحریک انصاف 16 جنرل اور 6 مخصوص نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

 

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تحریک انصاف 16 جنرل اور 6 مخصوص نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 32 اراکین نے حلف اٹھایا۔ پیپلز پارٹی کے صدر امجد حسین دو نشستوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔ تحریک انصاف 16 جنرل اور چھ مخصوص نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں سمیت 5 نشستیں حاصل کی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خواتین کی ایک مخصوص نشست سمیت 3 سیٹیں حاصل کی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.