پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

تفصیلات کے مطابق شہر وضلع سرگودھا کو جدید شہر بنانے کی منصوبہ بندی وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو اس سلسلہ میں ھدیات جاری کیےٹ

تفصیلات کے مطابق شہر وضلع سرگودھا کو جدید شہر بنانے کی منصوبہ بندی وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو اس سلسلہ میں ھدیات جاری کی ھیں اس معاملے کو حکمت عملی تیار کرنے کے لئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے کمشنر کو ڈائریکٹو جاری کردیا ھے اور ساتھ انہوں نے سیالکوٹ کوبھی جدید بنانے کے احکامات جاری کیئے ھیں دونوں شہروں میں تمام سہولیات کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر کو بہتر بنایاجائے گا ہنگامی بنیادوں پر تمام متعقلہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے گئے ھیں اس طرح سرگودھا سیالکوٹ میں ھسپتال کالجز کے علاوہ اربن ٹرانسپورٹ سڑکوں کی جدید تعمیر سی پیک منصوبہ سے منسلک کے علاوہ تمام سہولیات پر کام کرنے کے ارکان اسمبلی سے تفصیلات طلب کرنے کے احکاماتِ جاری کردیئے گئے ھیں میاں مقصودالحسن ممبرپریس کلب نائب صدر یونین آف جرنلسٹ بیورو چیف روزنامہ لیڈر لاھور

Leave A Reply

Your email address will not be published.