پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

لاہور . پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری2021 تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیےاشتہار دیے جائیں گے جب کہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.