ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے امتحانی مراکز پر سکیورٹی الرٹ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد جاری۔۔۔
ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے امتحانی مراکز پر سکیورٹی الرٹ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد جاری۔۔۔
سی سی پی او لاہور محمدعمر شیخ کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز اورچیکنگ پر سختی سے عملدرآمد کیاجارہا ہے۔۔ترجمان پولیس
گورئمنٹ پائلٹ ہائر سیکنڈری سکول وحدت کالونی میں امتحانی سنٹر پر کورونا ایس او پیز اور سکیورٹی کے حوالہ سے پولیس الرٹ۔۔ترجمان پولیس
ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن مستحسن شاہ اور ایس ایچ او اقبال ٹاؤن محمد آصف امتحانی مرکز موجود۔۔۔
ریسکیو1122اور ایمبولینس بھی امتحانی مراکز کے باہر موجود۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن
امتحانی سنٹر میں امیدواروں کو پولیس کی جانب سے ماسک دئے جارہے ہیں اور سینیٹائزر کا استعمال کروایا جارہا ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن
کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ امتحانی مراکز کی سکیورٹی کے حوالہ سے بھی پولیس تعینات ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن
کورونا ایس او پیز کے حوالہ سے سماجی فاصلہ کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ایس پی عبدالوہاب
کورونا ایس اوپیز کےحوالہ سے پولیس کے جوان وافسران بھی ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کو یقینی بنا رہے ہیں۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن
لاہور پولیس کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ امتحانی مراکز کو فول پروف سکیورٹی مہیا کر رہی ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن انوسٹی گیشن عبدالوہاب