* پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے نومبر جاری کر دیئے
* پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) کالز کے اعداد و شمار برائے نومبر جاری کر دیئے
* 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر2لاکھ 12ہزار152کالز موصول ہوئیں
*موصول شدہ کالز میں سے1لاکھ29ہزار 293غیر متعلقہ کالز کی گئیں
* مختلف معلومات کے حصول کیلئے24ہزار660کالزموصول ہوئیں
* 43ہزار054کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی
*نومبر کے دوران ٹریفک سے متعلقہ 5ہزار107کالز پر راہنمائی کی گئی
*لاسٹ اینڈ فاؤنڈسینٹر کی مدد سے11گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوایاگیا
* ایک ماہ میں 180موٹر سائیکلز،04گاڑیاں اور03 رکشہ برآمد کرکے مالکان کے حوالے کیے گئے
شہری 15 پر غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں۔ترجمان