پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کسووال (سردار محمد جہانگیر ڈوگر سے) نیشنل ہائی وے کی مبینہ چشم پوشی سموگ شروع ھوتے ہی حادثات شروع

کسووال (سردار محمد جہانگیر ڈوگر سے) نیشنل ہائی وے کی مبینہ چشم پوشی سموگ شروع ھوتے ہی حادثات شروع تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کسووال بائی پاس بالمقابل نولکھا میرج ھال سموگ کی وجہ سے ملتان کی طرف آنے والا ٹرک نمبریTkz755 فٹ پاتھ کی باڈری توڑ کر درخت سے جا ٹکرایا تایم کسی قسم کا جانی نقصان نہی ھوا نہ کوئی زخمی ھوا موٹر وے پولیس بیٹ 17موقع پر پہنچ گئی حادثے کی وجہ نیشنل ہائی وے کی مبینہ چشم پوشی ھے نہ ھائی وے روڈ پر پیلی لائینیں لگائی گئی ہیں اور نہ ہی پھٹ پاتھ پر رنگ کیا گیا ھے جس کی وجہ سے سموگ میں کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے عوامی سماجی حلقوں کا نیشنل ہائی وے کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ-

Leave A Reply

Your email address will not be published.