پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آئی جی پنجاب نے21افسران کےتبادلےکردئیے لاہورکےافسران کی لڑائی کاڈراپ سین

آئی جی پنجاب نے21افسران کےتبادلےکردئیےلاہورکےافسران کی لڑائی کاڈراپ سینانوش مسعودچودھری کوسی پی اورپورٹ کرنےکاحکمتوصیف حیدرکوایس ایس پی سی آئی اےلاہورتعینات کردیاگیا.ایس پی حسن جاویدبھٹی کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کےسپرد.حافظ کامران کوایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آبادتعینات کردیاگیا
شہزادہ عمرعباس بابرکوسی ٹی اوفیصل آبادتعینات کردیاگیا
احمدارسلان کوایس پی لائل پورٹاؤن فیصل آبادتعینات کردیاگیا
محمدامتیازمحمودکوایس پی انویسٹی گیشن خوشاب تعینات کردیاگیاواجدحسین کوایس پی آرآئی بی شیخوپورہ ریجن تعینات کردیاگیا.عاطف حیات کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کےسپرد.محمدعامرخان نیازی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان تعیناترب نوازکی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کےسپردوقارعظیم کوایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیاگیاکامران عامرکی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کےسپرد

Leave A Reply

Your email address will not be published.