پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صدام عباسی کو بڑی بے دردی سے کراچی میں قتل کیا گیا

مری صدام عباسی جو کراچی میں قتل ہو گیا تھااس کا تعلق مری کی یونین کونسل پھگواڑی سے تھا اس سے بڑی بے دردی سے کراچی میں قتل کیا گیا اس کا ایک قاتل عبدالرحیم گرفتار ہوچکا ہے اس کیس میں سندھ حکومت اپوزیشن جماعتوں نے بھرپور طریقے سے خاندان عباسیہ کے ساتھ کھڑی رہی ہم انتہائی مشکور اور ممنون ہیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سابقہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ایم پی اے نصرت سحر عباسی ایم پی اے محفوظ یار خان مرکزی چیئرمین راجہ جان محمد عباسی عارف خان عباسی مرکزی نائب صدر حکیم سلیم عباسی سرپرست عباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ طلعت محمود عباسی صدر عباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ زاہد عباسی اعجاز عباسی صدام عباسی قتل کیس میں عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اہم کردار ادا کیا مختلف لوگوں سے رابطے میں رہے آئی جی سندھ اور ایس ایچ او مسلسل رابطے میں رہے چار وکلاء کی ٹیم تشکیل دی گئی راجہ جان محمد عباسی کی کاوشوں عباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ دن رات محنت کر کے قاتل گرفتار کروانے میں اہم کردار ادا کیا گیا حکیم سلیم عباسی نے کہا عباسی خاندان ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ظلم کے سامنے ڈٹ گئے خواہ اس کا تعلق کسی بھی قوم قبیلے و رنگ و نسل سے ہی کیوں نہ ہوصدام عباسی تو ہمارا خون تھا یہ خون رائیگاں نہیں جائے گایونین کونسل پھگواڑی عوام نےتمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو اس کیس میں دن رات محنت کی ہم انتہائی مشکور منون ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.