لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جاتی امراء آمد
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جاتی امراء آمد. چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف اور قمرزمان کائرہ کی بھی جاتی امراء آمد.چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جاتی امراء میں مریم نواز شریف سے ملاقات.
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز شریف سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے انتقال پر تعزیت کی.چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے جنت میں بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی. مریم نواز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، رانا ثناءاللہ، پرویز رشید، محمد زبیر اور مریم اورنگزیب بھی موجود