پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وفاقی کابینہ میں رد وبدل وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کووزارت داخلہ کا قلمدان دے دیا گیا

اسلام آباد وفاقی کابینہ میں رد وبدل وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کووزارت داخلہ کا قلمدان دے دیا گیااعظم سواتی کوریلوے کی وزارت دے دی گئی اعجاز شاہ کووزارت انسداد منشیات کی وزارت سونپ دی گئی حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کا قلمدان دے دیا گیا ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.