پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ضلع مہمند،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار. 2 افراد زخمی.

ضلع مہمند ، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار. 2 افراد زخمی. ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی. بعدازاں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی منتقل کر دیا گیا .

ترجمان ریسکیو 1122 مہمنضلع مہمند ، تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثہ کا شکار. 2 افراد زخمی. ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی. بعدازاں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی منتقل کر دیا گیا .

Leave A Reply

Your email address will not be published.