پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور: ملزمان کے وکیل نیب کے گواہ فیصل بلال پر جرح کر رہے ہیں

لاہور: ملزمان کے وکیل نیب کے گواہ فیصل بلال پر جرح کر رہے ہیں. فیصل بلال صاحب آپ کہاں کام کررہے ہیں ،وکیل امجد پرویز.  میں پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں اسسٹنٹ سیکرٹری کی حیثیت کام کررہا ہوں ،نیب گواہ

نیب پراسکیوٹر نے گواہ سے انکے کام کے بارے میں سوالات پر اعتراض عائد کردیا. ملزمان کے وکیل غیر متعلقہ سوالات کررہے ہیں ،پراسکیوٹر عدالت نے پراسکیوٹر کا اعتراض مستردکر دیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.