پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏ترکی سے غیر قانونی مقیم پاکستانی بے دخل‏

ترکی سے غیر قانونی مقیم پاکستانی بے دخل‏ ترکی میں غیر قانونی مقیم 32پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا‏ملک بدرکیےگئےافرادٹی کے710پراستنبول سےاسلام آباد پہنچے،ایئرپورٹ ذرائع‏امیگریشن اہلکاروں کی ڈی پورٹ 6 افراد کو گھرجانےکی اجازت،بے دخل 26افرادایف آئی اے کےانسدادانسانی اسمگلنگ سیل منتقل،ایئرپورٹ ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.