پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏کراچی: کسٹمز حکام کا بھارتی اسمگلڈ اشیا کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی: کسٹمز حکام کا بھارتی اسمگلڈ اشیا کیخلاف کریک ڈاؤن. کارروائیوں میں 3 کروڑ روپے مالیت کی بھارتی اسمگلڈ اشیا برآمد ہوئیںموچکو چیک پوسٹ پر بس کو روکنے پر بھارتی اسمگلڈ اشیا برآمد ہوئیں، ترجمان کسٹمز‏دوران تلاشی بھارتی اسمگلڈ مضر صحت گٹکا، سپاری، کپڑا، ممنوعہ ادویات برآمد ہوئیں

سپر ہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی میں بھارتی مضر صحت اشیا برآمد ہوئیںمسافر بس سے بڑی تعداد میں ویلڈنگ راڈ، ممنوعہ ادویات، کیمیکلز برآمد ہوئیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.