پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏گورنر پنجاب سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی

گورنر پنجاب سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی.دونوں ممالک کے تعلقات سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی چودھری سرور نے نواف المالکی کی دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

‏دونوں ممالک کے تعلقات گہرے اور تاریخی ہیں، پاکستانی اور سعودی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، مثالی تعلقات 22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور‏پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ آئندہ چھوڑیں گے، پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں، ترقی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، سعودی سفیر

Leave A Reply

Your email address will not be published.