سندھ ہائی کورٹآرٹس کونسل کے الیکشن کا تنازعہڈپٹی کمشنر ساوتھ و دیگر حکام عدالت میں پیش
سندھ ہائی کورٹآرٹس کونسل کے الیکشن کا تنازعہڈپٹی کمشنر ساوتھ و دیگر حکام عدالت میں پیشدرخواست گزار کی جانب سے معروف وکیل لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ پیشآرٹس کونسل کے انتخابات کو شفاف بنایا جائے درخواست گزاروں کا موقفآرٹس کونسل کے انتخابات بائیو میٹرک طریقے سے کرائے جائیں درخواست گزاروں کا موقفعدالت نے ڈپٹی کمشنر ساوتھ کو انتخابات شفاف طریقے سے کرانے کی ہدایت کردیآرٹس کونسل کے انتخابات کے دوران فل پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائے انتخابات کے روز پولیس ،رینجرز اور لیڈی پولیس بھی تعینات کی جائے نے درخواست گزاروں کی بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے سے متعلق زبانی استدعا مسترد کردیسیکریٹری انڈسٹری اور ڈپٹی کمشنر ساوتھ الیکشن کے دوران نگرانی کریں درخواست ذوالفقار حیدر خرم و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھیآرٹس کونسل کے الیکشن 20 دسمبر کو ہونے جارہے ہیں،لیاقت علی خان ایڈووکیٹآرٹس کونسل کے انتخابات شفاف بنائے جائیں ،لیاقت علی خان ایڈووکیٹآرٹس کونسل کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاوئنٹس ہماری نگرانی میں کام کررہے ہیں ڈی سی ساوتھعدالت نے درخواست نمٹادی