محکمہ پولیس کے بدعنوان سسٹم کو درست کرنے کے لیے ایڈیشنل آٸی جی کراچی پولیس چیف کی سرتوڑ کوشش اور اقدامات بیکار
محکمہ پولیس کے بدعنوان سسٹم کو درست کرنے کے لیے ایڈیشنل آٸی جی کراچی پولیس چیف کی سرتوڑ کوشش اور اقدامات بیکارایس ایچ او تھانہ ابراہیم حیدری کو جب تک خبروں سے کسی جرم کی نشاندھی نہ کی جائے انھیں کچھ نظر نہیں آتامورخہ 21 ستمبر سے مورخہ 10 اکتوبر تک مختلف نیوز پیپرز میں نیوز چلنے کے باوجود بھی صاحب موصوف نے آج تک کوئی ایکشن نہیں لیاذرائع کے مطابق ایس ایچ او کا کہنا ھے کہ ایسی خبریں تو روز چلتی ہیں میں اپنا نقصان کیوں کروںتھانہ ابراہیم حیدری کے ایس ایچ او نے ہفتہ بھاری نظرانہ ادا کرنے پر اسلام بھاری (اورنگی ٹاؤن والا) اور راجو چرسی کو غیر قانونی کمیلہ کھولنے کی اجازت دے دیاسپیشل برانچ کی آئی آر رپوٹ میں اسلام بھاری کا نام ہونے کے باوجود پولیس گرفتار نہ کرسکی یہ محکمہ پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے ایسا لگتا ہے ڈی ایس پی صاحب کو بھی ہفتہ بھاری نذرانہ دے کر آنکھیں بند کر دی گی ہیںتصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوشت میں پریشر لگانے کے لیے پانی کی موٹر اور پائپ واضح نظر آرہے ہیں اور پریشر لگا ہوا گوشت لٹکا ہوا نظر آرہا ہےمردہ بیمار جانوروں کو ذبح کرنے کے ساتھ ساتھ گوشت کو گندے پانی کا پریشر لگا کر مضر صحت گوشت سوزوکیوں میں لوڈ کر کے بلا خوف کراچی کے مختلف گوشت کی دوکانوں میں پہچانے میں مصروف ہےعلاقہ پولیس کے ساتھ ساتھ کے ایم سی کے وینٹیری ڈپارٹمنٹ اور کے ایم سی پولیس کا عملہ بھی بھاری نذرانہ لینے میں مصروف ہےایس ایس پی ملیر اور ڈی آئی جی ایسٹ زون سے اپیل ہے کہ کرپٹ عملہ کے خلاف ایکشن لیکر ان غیر قانونی کمیلے کو بند کیا جائے جو عوام کو مضر صحت گوشت فراھم کر کہ ان کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہیں